@qiziqmasur777: #💗💗 #

.
.
Open In TikTok:
Region: UZ
Friday 17 July 2026 17:28:33 GMT
1302
74
2
26

Music

Download

Comments

user3549981027923
Раяна :
👍👍👍
2026-07-18 16:25:43
0
To see more videos from user @qiziqmasur777, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈپٹی کمشنر / کنٹرولر سول ڈیفنس لاہور کیپٹن (ر) محمدعلی اعجاز نے PCDRC کی ویب سائٹ پر رجسٹرڈ ہونے والے رضاکاران کی تربیتی ورکشاپس کا باقاعدہ آغاز ٹاؤن ہال لاہور میں منعقدہ تقریب میں کیا۔ تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) عبداللہ خان ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سول ڈیفنس ( لاہور ریجن لاہور) سید سکندر علی بخاری ، ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر لاہور اشفاق احمد سمیت تنظیمی عہدیداران  و رضاکاران نے بھرپور شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر / کنٹرولر سول ڈیفنس لاہور کا تقریب سے اظہار خیال: سول ڈیفنس کے رضا کاروں کی گرانقدر خدمات کو سراہا۔ ویب سائٹ کے ذریعے نئے رجسٹرڈ ہونے والے رضا کاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا ۔ ڈپٹی کمشنر نے سول ڈیفنس کے رضا کاروں کی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے ان کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ رضا کاروں کی باقاعدہ ٹریننگ اور پیشہ وارانہ تربیت پر خصوصی زور دیا تاکہ وہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بہتر طور پر نمٹ سکیں۔ vcd.home.gop.pk #cdolahore #foryou #fypviral #pcdrc #explore  #fypviral #foryou #cdolahore #fyppppppppppppppppppppppp #explorepage #pcdrc  @DCLahore @cdolahore

About