@fareedajaffri05: کوئی بھی ساس اپنی بہو سے خوش نہیں ہوتی اور جو خوش ہوتی ہے وه سہی والی ساس نہیں ہوتی 😁😁😁😂😂😂😂 یہ رشتہ ہی ایسا ہے آج کل نہ بہو کے مزاج ملتے نہ ساس کو خوش ہونا آتا 🫵🫵🫵آپ کا کیا خیال ہے ؟؟؟ #comedyvideo #justforfun #fyp #funnyvideos #unfrezzmyaccount