@raja.nadeem.janjua: #foryou تحصیل پنڈ دادن خان: CCD انچارج راجہ عثمان تصدق جنجوعہ کو CC-I اپریسی ایشن سرٹیفکیٹ سے نواز دیا گیا تحصیل پنڈ دادن خان کے CCD انچارج راجہ عثمان تصدق جنجوعہ کو کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) راولپنڈی ریجن کے ایس ایس پی حسن جہانگیر وٹو کی جانب سے بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی، فرض شناسی اور دیانت داری کے اعتراف میں CC-I اپریسی ایشن سرٹیفکیٹ دیا گیا۔ اس اعزاز پر اہلِ علاقہ نے راجہ عثمان تصدق جنجوعہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے مزید کامیابیوں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اطہر عمران نمائندہ اسپیشل ٹی وی پنڈ دادن خان#viralvideo #everyone @MaryamNSharif_Updates @Cm Punjab Maryam Nawaz Sharif @CM Punjab Official @Deputy Commissioner Jhelum @CM Panjab @Rana Sikandar Hayat