@lovejakes_: my abc fam forever. . . [all video from X] #aouboom #aou_tnbknr #besevboom #ceri #sfxaouboomceri

ᴊᴇʟʟʏ ✿
ᴊᴇʟʟʏ ✿
Open In TikTok:
Region: PH
Friday 17 July 2026 17:38:26 GMT
1157
398
2
6

Music

Download

Comments

lovejakes_
ᴊᴇʟʟʏ ✿ :
I'm miss them already 🥺😭
2026-07-17 17:38:59
1
To see more videos from user @lovejakes_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لاہور رنگ روڈ / سروس ایریاز  صوبائی وزیر قانون وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کا لاہور رنگ روڈ سروس ایریاز منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس  اجلاس میں سیکرٹری سی اینڈ ڈیبلیو راجہ جہانگیر انور ، چیرمین رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل، اسپیشل سیکرٹری اور دیگر کی شرکت  لاہور رنگ روڈ سروس ایریاز کے مالیاتی بڈز کا عمل مکمل کر دیا گیاہے. بریفنگ  فیز ون میں رنگ روڈ پر چھ جدید سروس ایریاز قائم کیے جائیں گے. ملک صہیب احمد بھرتھ  صوبائی وزیر کی منصوبے کو فاسٹ ٹریک پر مکمل کرنے کی ہدایت تمام سروس ایریاز کے تھری ڈی ڈیزائن تیار کیا جائیں. ملک صہیب احمد بھرتھ  سروس ایریاز کے لیے جامع شجرکاری پلان تیار کیا جائے. ملک صہیب احمد بھرتھ  اڈا پلاٹ، ہلوکی، نیازی انٹرچینج، شریف پورہ، کماہاں، ملتان روڈ انٹرچینج پر ہوں گے. ملک صہیب احمد بھرتھ  لاہور رنگ روڈ پر جدید معیار کی سفری سہولیات فراہم کی جائیں گی. ملک صہیب احمد بھرتھ  جدید سہولیات سے آراستہ سروس ایریاز رنگ روڈ کے  انفراسٹرکچر میں اہم اضافہ ہوں گے. ملک صہیب احمد بھرتھ  صوبائی وزیر کی منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے تمام مراحل جلد مکمل کرنے کی ہدایت وزیر اعلی مریم نواز  لاہور رنگ روڈ کو اسٹیٹ آف دی آرٹ کرنے کے مشن پر گامزن ہیں. ملک صہیب احمد بھرتھ

About