@aleezey_mughal73: ᯓᡣ𐭩 *ساتـھ وہـــی چلتـــــے ہیــــــں،* جنہیں فائدہ نہیں، فکر ہوتی ہے محبتوں کا مان رکھنا سیکھیں زندگی بہت مختصر سی ہے کوشش کریں کسی کا مان کسی کا اعتبار نہ ٹوٹے کیونکہ وقت تو گزر ہی جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش دلوں پے ہمیشہ کـے لیـے رہ جاتـے ہیـں...!!🤗😇🫶🏻😘#foryou #fyp #fypシ゚viral🖤tiktok #videos