@shahzad_ke_kahani: اب ہم خاموش ہو کر تمہارا انتظار کریں گے۔ دیکھتے ہیں، کب یاد آتی ہے تمہیں ہماری۔ اب نہ کوئی گلہ ہوگا، نہ کوئی شکایت۔ بس وقت کو فیصلہ کرنے دیں گے۔ اگر ہماری کمی محسوس ہوئی، تو تم خود لوٹ آؤ گے۔ اور اگر نہ آئے... تو سمجھ لیں گے کہ محبت صرف ہماری طرف سے تھی۔ کچھ انتظار جواب دے دیتے ہیں، بغیر ایک لفظ کہے #sadstory #viewsproblem #💔 #unfrezzmyaccount #urdupoetry