mashallah, Allah pak hmm sab ko five time ka namazi bnai ameen
2026-07-18 04:31:22
22
shadeeni joyia 786 :
ماشاءاللہ
2026-07-18 10:59:24
1
Faisal Gill :
🤲 Ameen
2026-07-18 08:04:42
1
Singer Afzal Mahi Official :
ماشاءاللہ
2026-07-18 08:17:21
1
aysha :
ایک حدیث ہے موسی علیہ السلام کلیم اللہ ہیں یعنی اللہ پاک کے خاص دوست وہ جب کوہ طور کی پہاڑی میں اللہ پاک سے ہم کلام ہونے کے لیے جاتے تھے تو بہت سے لوگ ان سے سوال کرتے تھے کہ اللہ پاک سے جا کے ہمارے بارے میں اس چیز کا پوچھو کوئی بھی ان کا کام ہوتا تھا تو ایک ادمی نے سوال کیا اے موسی اللہ پاک سے پوچھنا کہ میرے لیے جنت میں کیسا محل بنا کے رکھا ہے تو موسی علیہ السلام نے اللہ پاک سے ہم کلام ہوئے تو اللہ پاک نے اس کو جواب دیا کہ موسی اس ادمی کو بولو کہ میں نے دوزخ میں تمہارے لیے جگہ مقرر کی ہے موسی علیہ السلام نے بولا یا اللہ وہ تو نماز ہی پرہیزگار ہے نماز پڑھتا ہے پتھروں پہ بھی سجدہ کرتا ہے سارے لوگ اس کو بہت مانتے ہیں تو اللہ پاک نے فرمایا موسی یہ پتھروں میں جو سجدہ کرتا ہے لوگوں کو جو دکھاوا کرتا ہے یہ میرے لیے نہیں کرتا یہ اپنی پرسنلٹی اپنا وقار اپنی عزت بڑھانے کے لیے کر رہا ہے تو ویڈیو بنا کے ویڈیو پوسٹ مت کرو اللہ کی رضا کے لیے پڑھو اللہ سب دیکھ رہا ہے
2026-07-18 12:48:20
3
To see more videos from user @arain.queen622, please go to the Tikwm
homepage.