@unspoken.hasno: دنیا کی سب سے بڑی جنگ شاید وہ ہوتی ہے جب انسان تنہائی میں بیٹھ کر اپنے مرحوم باپ کو یاد کرتا ہے۔ اس جنگ میں نہ کوئی آواز ہوتی ہے، نہ کوئی ہتھیار... صرف یادیں، خاموشی اور آنکھوں میں اترتے آنسو ہوتے ہیں۔ ❤️🩹🤍 #unfrezzmyaccount #fypシ #fyppppppppppppppppppppppp