@novelistic_fairy_: محبت جتائی تھوڑی جاتی ہے وہ تو محسوس کی جاتی ہے نہ اس کے تو ہر عمل سے وہی جھلکتی تھی پھر بھی میری چاہت یکطرفہ کیسے رہی وہ مجھے کیوں نہ چاہ سکا میری پرواہ کی فکر کی میرے ساتھ ہمدردی کی مگر محبت ۔۔۔۔وہ شاید کسی اور سے کر لی اس نے ۔۔۔ #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount