@hanii_writes.47: کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کہ ساتھ جئیے جانے کا دل کرتا ہے ، کبھی کبھار انسان کسی کہ اخلاق سے ، اُسکی موجودگی سے ، اُسکے شخصیت سے محبت کرتے ہیں ۔۔ اور شاید میرے نزدیک محبت پا لینے کا نام نہیں ہیں ۔ کچھ محبتیں ادھوری رہ جاتی ہیں اور کیا ادھوری رہ جانے والی محبتیں ہی اصل محبتیں ہوتی ہیں ؟۔۔ اکثر لوگ محبت کو پا تو لیتے ہیں مگر اُسکی قدر کرنا نہیں جانتے تو میں کہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کی محبتوں ادھوری ہی رہ جانی چاہئے۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #viralvedio #foruoupage #nature #urdupoetry

گُل روز
گُل روز
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 17 July 2026 18:41:50 GMT
12740
1829
4
198

Music

Download

Comments

wahid4772
واحد :
پیچھے مڑ کر دیکھیں تو کتنے ہی ایسے انتخابات تھے جن کی حقیقت اگر اللہ نہ کھولتا، تو نہ جانے آپ کی زندگی کیا ہوتی۔ جنہیں اللہ نے ہی آپ کے قابل نہ سمجھا، وہ کیسے آپ کے لیے بہتر ہو سکتے تھے ؟
2026-07-18 07:34:02
3
sagheerqureshi321
@Sagheer Qureshi321 :
😟😟
2026-07-17 18:46:34
1
ar.armani6
AR Armani :
fantastic
2026-07-17 20:55:14
1
itx_anaya045
anaya mirza :
caption 👀
2026-07-18 13:48:53
0
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About