وہ فوج جس کے بارے میں اللہ نے فرمایا رضی اللہ عنھم ورضوعنہ
2026-07-18 04:24:40
6
محمد۔مصطفیٰ امین :
مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد پائندہ باد ۔۔۔
2026-07-18 03:50:25
9
ubaid Khan :
بھت خوب
2026-07-18 03:32:05
1
Hafiz Adnan :
mashallah subhanallah 💕💕💕❤️❤️🥰 bye Shaq ❤️
2026-07-18 02:59:34
1
👑MOHIB👑 :
مولانا خضر حیات بکروی صاحب زندہ اباد
2026-07-18 04:46:06
5
user8171005935003 :
مولانا معذرت کے ساتھ یہ فوج بھی رب کی فوج ہے اللہ رب العزت کی فوج ہے ہم سب اللہ رب العزت کے ہیں فضل الرحمن نے جو بیان دیا ہے فوج کے خلاف یا شہداء کے خلاف وہ امت مسلمہ کے تمام شہداء کے خلاف باقی ہے ان کے تقدس کے خلاف یہ بات کی ہے اس لیے غلطی ہونا کسی سے بھی غلطی ہو سکتی ہے انسان ہیں معذرت کر لینے میں کیا رج ہے اپ اس کو انا کا مسئلہ نہ بنائیں تو یہ بھی فرما دیں قران و حدیث کی روشنی میں
2026-07-18 06:14:37
0
ق ی س 💫 :
کمال بھکروی جانم ❣️💫
2026-07-18 02:32:13
9
Inayat ullah Athar :
حقیقت علامہ صاحب
2026-07-18 03:05:52
7
sahil__orakzai0 :
Absolutely right Mulana Fazalreman SAB is the great leader ❤️🤲❤️
2026-07-18 02:49:52
3
بلوچ :
مولانا صاحب اسلام علیکم
اس میں کوئی شک نہیں کہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اصحاب ہم ان کے پاؤں کو لگی خاک کے بھی برابر نہیں وہ ہم سے اعلیٰ افضل ہیں دعا ہے کہ اللّٰہ پاک ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
دوسری بات جو فوج اس زمانے کی تھی ان کا مقصد ریاست مدینہ کی حفاظت تھا اور جو بھی ریاست کے خلاف اٹھتا تھا ان کے خلاف وہ جنگ کرتے تھے اور باقاعدہ فوجی نظام کی بنیاد خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ نے رکھی جو آ ج تک قائم ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ طور طریقے چینج ہوتے آ رہے ہیں
اور اب اگر جس جس کو اس موجودہ فوج سے تکلیف ہے تو اسے حضرت عمر رضی سے تکلیف ہے کیونکہ فوج ریاست کا حکم مانتی ہے اور ریاست کا حکم قرآن وسنت سے ثابت ہے لہذا اس لئے ہم سب پاکستانی ہیں پاکستان کی خدمت ہمارا اولین فرض ہے باقی دوسرے پہ جب ایک انگلی اٹھتی ہے تو تین انگلیوں کا رخ اپنی طرف ہوتا ہے
2026-07-18 05:27:26
1
Ali Raza :
ماشاءاللہ بہترین بیان
2026-07-18 05:30:23
1
Sheikh Rauf Lala :
ماشاءاللہ بہت زبردست
2026-07-17 20:08:54
3
Usman ghani Amazai :
مولانا فضل رحمن
2026-07-18 02:44:08
3
Ikram U Din Orkzai :
🥰🥰🥰🥰
2026-07-17 19:18:11
1
dil sy :
righit molana
2026-07-18 03:06:50
1
Janan Janan5329 :
Allah hamaesha salamat raka Allama sab
2026-07-18 06:44:23
0
Naeem :
ماشاءاللہ
2026-07-18 06:42:14
0
To see more videos from user @islahi.tahreek, please go to the Tikwm
homepage.