@talha__510: حلالہ سے مراد یہ ہے کہ کسی عورت کو تین طلاقیں ہو جائیں، پھر پہلے شوہر کے لیے اسے حلال بنانے کی نیت سے کسی دوسرے شخص سے وقتی یا منصوبہ بند نکاح کرایا جائے، تاکہ وہ طلاق دے دے اور عورت دوبارہ پہلے شوہر سے نکاح کر لے۔ نبی کریم ﷺ نے اس قسم کے منصوبہ بند یا شرطیہ حلالہ کو سختی سے منع فرمایا اور: حلالہ کرنے والے مرد پر، اور جس کے لیے حلالہ کروایا جائے (پہلے شوہر) دونوں پر لعنت فرمائی، کیونکہ یہ اللہ کے حکم کے ساتھ حیلہ (دھوکا) کرنے کے مترادف ہے۔ � سنن ابی داؤد حدیث نمبر 2076 #viral #fly #foryou #unfreezemyacount #repost
ابے میرے بھائی جاؤ قران حدیث پڑھو حلالا کرنا جائز ہے وہ حلالہ جائز نہیں ہے جو ایگریمنٹ پہ ہو لڑکا بولے کہ بھئی میں 24 گھنٹے بعد اپ کچھ چھوڑ دوں گا دو دن بعد چھوڑ دوں گا 10 دن بعد چھوڑ دوں گا یا عورت کی ڈیمانڈ پہ شادی ہو اور بولے اپ مجھ سے حلالہ کرو اور مجھے چھوڑ دو وہ حلالہ جائز نہیں ہے
2026-07-18 17:05:54
9
hashirjan799 :
hazrat muhammd saw
2026-07-18 09:40:02
34
𝙋𝙖𝙨𝙝𝙖🚩 :
reference
2026-07-18 11:41:25
0
waseemlang :
یہ حدیث کسی کتاب میں نی ہے اگر ہے تو حوالہ دو۔۔۔۔۔۔۔
2026-07-18 16:39:02
4
𝐔𝐌𝐀𝐈𝐑 :
🙂Reference please
2026-07-18 07:34:02
12
muhammad abdullah :
محمد صلی اللہ علیہ وسلم❤️
2026-07-18 18:52:53
10
Sherani 🥷 :
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ نے حلالہ کرنے والے اور جس کے لیے حلالہ کیا جائے، دونوں پر لعنت فرمائی ہے۔" �
Sunnah +1
مختصر وضاحت: اس حدیث میں اس شخص کی سخت مذمت کی گئی ہے جو صرف اس نیت سے کسی مطلقہ عورت سے نکاح کرے کہ بعد میں اسے طلاق دے کر پہلے شوہر کے لیے حلال کر دے۔ ایسے منصوبہ بند (تجویز شدہ) حلالہ پر نبی کریم ﷺ نے سخت وعید فرمائی ہے۔ �
Sunnah +1
2026-07-18 07:51:31
40
Real state and property :
Bhai plz Thora Wazeh Hadith Leko Oor Upload kia kro aapka bhe sawab hoga oor hm gunahgar bhe ni hongy.
2026-07-18 06:26:16
8
Arzoo Khan :
Masha Allah
2026-07-18 06:42:11
27
Ahmad Watto :
hwala den bahi Kon c hades h?
2026-07-18 03:28:26
7
Irfan Ali 🥰 :
2026-07-18 13:56:55
1
راجپوت"Ammar :
yeh Kya HOTA hai Bhai detail sy btaye koi
2026-07-18 07:29:39
3
Islamic content :
reference?
2026-07-18 07:37:48
0
Bey نام 🙂 :
Bhai ya hlala Kya hota hai koi btaye ga ???
2026-07-18 06:46:20
4
Samiullah💞 :
halalay ke ijazat hn Islam me
2026-07-18 13:23:30
1
ملنگ افریدے :
ya Kia Hota Ha Halala 🤔🤔🤔🤔
2026-07-18 17:52:41
1
乃 R O K E N❤🔥 :
bhai hadees ka number batao Kon se book men he
2026-07-18 08:01:31
3
To see more videos from user @talha__510, please go to the Tikwm
homepage.