@sun.shine6150: میرا حال دیکھو یا حُلیہ، تُمہارے ہجر نے میری خوبصورتی کو تہس نہس کردیا ، یہی تو دن تھے میرے سجنے سنورنے کے 😭❤️🩹 #urdupoetrylovers #5millionviews #viraltiktokvideos #fypシ゚viral🖤tiktok #trending?sound🔥fyp📣foryou🤟
میرا بس نہیں چلتا۔۔۔
میں باتیں چھوڑ دوں کرنی...
میں خوابوں کو زہر دے دوں..
میں آنکھیں نوج لوں اپنی
2026-07-18 10:47:33
2
Musa Bhatti :
تیرے ہاتھوں سے سنوارے ہوئے بالوں کا
آدیکھ! میں نے کیا حال بنا رکھا ہے۔💔🥀
2026-07-18 05:31:42
2
ঔ جنابِ حوت ঔ :
جانے والوں سے میرا یار گلہ ہی نہیں کوئ
لوگ اچھے تھے سبھی ہاتھ چھڑانے والے 🤝
2026-07-18 06:20:04
2
پھرزندگی شروع ہوئی سگریٹ سے 🚬 :
تمہارے ہجر نے میری خوبصورتی تہس نہس کردی😭😭🥺
2026-07-18 05:02:51
2
0 to ∞ :
اچھے وقتوں کی تمنا میں رہی ، عمرِ رواں
وقت ایسا تھا کہ , بس ناز اُٹھاتے گزری
بارہا چونک سی جاتی ہے , مسافت دل کی
کس کی آواز تھی ، یہ کس کو بلاتے گزری
2026-07-18 18:47:15
0
🥀🖇️🎧Drama Moments🎧🖇️🥀 :
hmmm waqai
2026-07-17 21:39:15
0
جھوک فنا دی :
ہاں نہ 😢
2026-07-18 02:17:52
0
Ishra Mahnoor 🚩 :
میرا حال دیکھو یا حُلیہ تمہارے ہجر نے میری خوبصورتی کو تہس نہس کر دیا خان😫🥺
یہی تو دن تھے میرے سجنے سنورنے کے😭❤️🩹
2026-07-18 13:36:50
0
ChoUdhAry :
Achy din phir ayn gy
InSha Allah
2026-07-17 20:08:30
1
Alone girl 😔❤️🔥 :
کر رہے ہیں تیرے شہر سے ہجرت محسن
میرا دل بھی میرے سامان میں رکھا جاۓ
2026-07-18 09:35:23
0
درویش لوگ ❤️ :
idr ao gly lago Mery🫂🥹
2026-07-18 03:21:04
0
It's Rubi🥀😍❤️ :
hmm🥺❤️🩹
2026-07-17 19:35:27
0
Imran Hashmi :
ہمارے دکھ کو ہنس کر ٹالنے والے خدا سے ڈر
یہ وہ باتیں ہیں جن پر زندگی کا غور بنتا ھے
مکمل توڑ کر اے ضبط کی تلقین کرتے شخص
ہماری چپ نہیں بنتی، ہمارا شور بنتا ھے۔
2026-07-18 02:24:00
0
Musa Bhatti :
سنوار نوک پلک، آبرُوں میں خم کردے
گرے پڑے ہوئے لفظوں کو محترم کر دے
غُرُور اُس پہ بہت سجتا ہے، مگر،کہہ دو
اسی میں اُس کا بھلا ہے، غُرُور کم کر دے۔💔🫠
2026-07-18 05:30:39
1
SaQ!!! :
🙂🥀
2026-07-18 15:12:13
0
ati gill💞 :
😭😭😭😭
2026-07-18 18:13:00
0
Qalbi :
🥹🥹🥹
2026-07-18 01:49:53
0
Mehak :
💔💔💔💔💔💔..
2026-07-17 19:54:17
0
😞یتیم محبت ن.ج💔 :
💔🥀😓
2026-07-17 19:51:36
0
Innõcënt Fõji🦋🇵🇰❣️❣️ :
🥺🥺🥺
2026-07-17 19:34:25
0
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm
homepage.