:::*درود شریف کی فضیلت*اپ بھی معجزہ کروانا چاہتے ہیں نا ممکن کو ممکن بنانا چایتے ہیں آپ کئ ہر مشکل حل ہو ہر دعا قبول ہو تو درود پڑھناشروع کر دے یقین کے ساتھ محبت نھیں مل رہی فیملی نہیّں مان رہی یا دنیا کی کوی بھی حاجت ہے تو درود پڑھنا شروع کر دے
کسی سید یا عالم کو پیسے دینے کی ضرورت نھیں رسول الللا️صل اللہ علیہ وسلم ہے نا اپ کا کام نا ہو تو بتانا درود ایک ایسا معجزہ ہے کہ *اللہ خود بھی نبی ﷺ پر درود بھیجتا ہے، اس کے فرشتے بھیجتے ہیں، اور اپنے بندوں کو بھیجنے کا حکم دیتا ہے۔*
*اللَهُوَمَلَائِكَتُهُيُصَلُونَعَلَى النَبِيِّ*
"بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں"
درود پڑھنے سے *نبی ﷺ کی شفاعت نصیب ہوگی، قبر روشن ہوگی* اور آخرت کے بے شمار فائدے ہیں۔
آج کل ہم کسی نہ کسی ٹینشن اور حاجت لے کر تڑپ رہے ہیں۔ *دنیا کا ایسا کوئی کام نہیں جو درود سے حل نہ ہو سکے۔*
میرا یقین ہے کہ اگر آپ مردے کو بھی زندہ کرنا چاہیں تو درود پڑھیں، اللہ کے حکم سے زندہ ہو جائے گا۔ *صرف مثال ہے*۔ اتنی طاقت ہے اس درود میں۔
ایک حدیث میں آتا ہے کہ *ایک تسبیح درود پڑھنے سے اللہ 100 حاجتیں پوری کر دیتا ہے۔ 70 آخرت کی اور 30 دنیا کی۔* صرف ایک تسبیح پڑھنے سے!
تو ذرا سوچیں! ہماری تو ایک ہی حاجت ہو سکتی ہے، ایک ہی مشکل ہو سکتی ہے۔ تو کیا ہم درود پڑھنا شروع کر دیں تو اللہ ہماری زندگی کی ہر حاجت پوری نہیں کر دے گا؟ ہر مشکل حل نہیں کر دے گا؟
*آج سے وعدہ کریں کہ ہم اپنی لائف میں درود پڑھنا شروع کر دیں گے۔*
میں آپ سب کو درود پڑھنے کی دعوت دیتا ہوں۔ *خود بھی پڑھیں، لوگوں کو بھی پڑھنے کا کہیں۔*
اور میرے لیے دعا کریں کہ *اللہ میری بیوی حادیہ کلیم کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرما دے۔ وہ کینسر کی مریض ہے*سب میسج پڑھنے والو سے دعا کی درخواست ہے
میں خود بھی درود پڑھ رہا ہوں۔ *الحمدللہ سوا لاکھ پورا کرنا ہے۔* اگر آپ بھی چاہتے ہیں آپ کئ ہر دعا قبول ہو تو آج سے درود پڑھنا شروع کر دے اور معجزہ دیکھے نماز کی پابندی کرے
*جزاک اللہ خیرا* ❤️صل اللہ علیہ وسلم💓
2026-07-19 01:13:09
0
Shahzad Ahmad sardar :
kes ko mare gan
2026-07-18 12:17:39
0
𐏓꯭꯭ ̶ͤ𝄄𝄀꯭𝄄꯭ ⍣⃝👑ShêhZâdÂ👑 :
yah baty Hy sab ki ba
2026-07-17 21:19:17
0
Ch Fahad 🥀🌹 :
😊😊😊
2026-07-17 19:36:09
0
علی کہتے ہیں 🔥❤️🩹 :
❤️❤️❤️
2026-07-18 09:03:07
0
,💯Zubair ali🫂💔 :
❤️❤️❤️
2026-07-18 20:48:05
0
Queen 👑 :
🥰
2026-07-17 23:58:11
0
zenda lash 💔🫀😭 :
💔💔💔
2026-07-17 22:55:41
0
cute fuji :
🥰🥰🥰
2026-07-17 22:53:04
0
𝓜𝓱𝓻 𝓢𝓱𝓮𝓱𝓻𝓸𝔃 𝓢𝓲𝓪𝓵 :
❤️❤️❤️
2026-07-18 00:29:21
0
*𝓒𝓱 𝓕𝓪𝓱𝓪𝓭* :
🥰🥰🥰
2026-08-04 08:28:59
0
😈Rajpoot ☠king 👑Brand :
🥰🥰🥰
2026-07-17 19:34:58
0
Bala khatoon ❤️🩹💞💕 :
🌹🌹🌹
2026-09-03 03:16:08
0
To see more videos from user @jan_e_ishq7, please go to the Tikwm
homepage.