@dil_ki_diary_writes: لوگ آ جاتے تھے اُس پار سے کچھ دن پہلے اِس جگہ پیڑ تھا ، دیوار سے کچھ دن پہلے اب ترے عشق کا دربار ہے ، ہم خادم ہیں ہم یونہی پھرتے تھے بے کار سے ، کچھ دن پہلے پہلی توبہ سے لیا دوسری توبہ کا جواز آخری بار پی ، ہر بار سے کچھ دن پہلے اب یہ اک بوری ہے جو ، خون میں لت پت بوری اِس نے تکرار کی سردار سے ، کچھ دن پہلے عہدِ نو مِیں نہیں چلنے کے ہمارے سکّے ہم جو نکلے ہیں ابھی غار سے کچھ دن پہلے عدنان آصف بھٹہ ۔ ۔ #urdupoetry #urdushayari #dil_ki_diary_writes #foryou #fyp

✨ 𝘋𝘪𝘭 𝘒𝘪 𝘋𝘪𝘢𝘳𝘺 ❣️
✨ 𝘋𝘪𝘭 𝘒𝘪 𝘋𝘪𝘢𝘳𝘺 ❣️
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 17 July 2026 20:02:29 GMT
700
46
5
5

Music

Download

Comments

shariwovtbf
shari fateen :
kamal lines
2026-07-17 20:54:04
0
musharfgillani5
Ŝ M Ĝïłłäñį :
hayeeeee kmal ast 🥰🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️
2026-07-18 02:22:59
0
dil_ki_diary_writes
✨ 𝘋𝘪𝘭 𝘒𝘪 𝘋𝘪𝘢𝘳𝘺 ❣️ :
لوگ آ جاتے تھے اُس پار سے کچھ دن پہلے اِس جگہ پیڑ تھا ، دیوار سے کچھ دن پہلے اب ترے عشق کا دربار ہے ، ہم خادم ہیں ہم یونہی پھرتے تھے بے کار سے ، کچھ دن پہلے پہلی توبہ سے لیا دوسری توبہ کا جواز آخری بار پی ، ہر بار سے کچھ دن پہلے اب یہ اک بوری ہے جو ، خون میں لت پت بوری اِس نے تکرار کی سردار سے ، کچھ دن پہلے عہدِ نو مِیں نہیں چلنے کے ہمارے سکّے ہم جو نکلے ہیں ابھی غار سے کچھ دن پہلے عدنان آصف بھٹہ
2026-07-17 20:02:44
0
husnain.malik603
ظالم راجہ💔🥃 :
🥰🥰🥰
2026-07-17 23:56:16
0
mr.leo7127
Mr.Leo :
💕💕💕💕👍👍
2026-07-18 01:26:25
0
To see more videos from user @dil_ki_diary_writes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About