@asif.buland: دوستو! یہ ویڈیو ضرور دیکھیں، اور پھر اللہ تعالیٰ کا دل سے شکر ادا کریں کہ اس نے ہمیں اسلام کی روشنی عطا فرمائی اور سیدھی راہ دکھائی۔ اگر اس کی ہدایت نہ ہوتی تو انسان نہ جانے کن گمراہیوں، غلط عقیدوں اور بے مقصد راستوں میں بھٹکتا پھرتا۔ اللہ تعالیٰ کی نعمتِ ہدایت سب سے بڑی نعمت ہے۔ آئیے، اس پر شکر ادا کریں، اپنے ایمان کو مضبوط بنائیں، اور ہمیشہ حق کے راستے پر #islam #Allah قائم رہنے کی دعا کریں۔

Asif Buland
Asif Buland
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 17 July 2026 20:04:06 GMT
307
3
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @asif.buland, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About