@bilabrandofficial1: فخر زمین کے پھیلاؤ پر نہیں، حسینؑ کے ساتھ کھڑے ہونے پر ہوتا ہے۔ فخر تب بنتا، جب حسینؑ کے ساتھ زمانہ ہوتا، اور یزید اکیلا ہوتا۔ #علی_وارث #repost #یاحسینؑ #یاعلی_مدد #foryoupage #1millionaudition #fyp
یہ وہ بنیادی سوال ہے جو ہر مومن کو مسمانوں سے پوچھنا چاہیے ✌
2026-07-18 05:08:24
50
Mian Zubair :
beshak
2026-07-18 09:46:44
0
bisma rani :
or ek bat yad rkhna agr 22 lakh muraba meel pr hakumat krne wala Umer bin khatab agr us wakt zinda hota to jis trah wo kalma perhne k bad Hazur (SaW) k lye qurbanyan deta rha usi trah wo Un k Navase k lye bh apni jan dao pe lagata.
2026-07-18 09:01:18
9
Ali Yun wali yuahallah 🖤🖤 :
beshuk
2026-07-18 08:51:42
0
Dr Mehboob jawad :
💯
ye he baat hum bolty Hain ka
22lkh murbameel pa Islam tha to
NABI Pak s a.a.w Kay Naswasy Janat Kay sardar Kay Sath Sirf 72qthy
2026-07-18 04:40:11
22
ZIA FAROOQI ヾ(˙❥˙)ノ :
22 مربع والے نے وہ جگہ حضرت علی کو دی تھی جہاں سے حضرت حسین کا شہادت ہوا
2026-07-18 04:56:52
10
صادق خان ✨ :
جب *حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ* کربلا میں 10 محرم 61 ہجری کو شہید ہوئے، اس وقت *حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ* بہت پہلے ہی شہید ہو چکے تھے۔
*تاریخ کے حساب سے:*
- *حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ* کی شہادت: 26 ذوالحجہ 23 ہجری
- *حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ* کی شہادت: 10 محرم 61 ہجری
یعنی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے تقریباً *38 سال بعد* کربلا کا واقعہ پیش آیا۔
اللہ دونوں ہستیوں سے راضی ہو اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲
2026-07-18 08:07:18
13
Mr👑 :
o Khair level ha bhai apka
2026-07-18 09:28:44
0
Ãsïm kïñg :
پہلی بات تو یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جبرائیل علیہ السلام کے ذریعے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو بتایا تھا کہ آپ کی امت کے لوگ آپ کے نواسے کو شہید کریں گے جبرائیل علیہ السلام نے کربلا کی مٹی بھی دکھائی تھی
دوسری بات حضرت امام حسین علیہ السلام اہل خانہ کو لے گئے تھے جنگ کے ارادے سے نہیں گئے تھے
اگر جنگ کے ارادے سے جاتے تو جنگی ساز و سامان ہوتا نہ کہ اہل خانہ ہمراہ ہوتے یہاں پر ایک بات شامل کرتا چلوں کہ حضرت امام حسین علیہ السلام اہل خانہ کے ساتھ کیوں روانہ ہوئے؟
وہ اس لیے کہ کوفیوں نے خطوں کے تھیلے پہ تھیلے بھیجے ہم آپ کی بیت کریں گے آپ آئیں آپ آئیں آپ آئیں پہلے حضرت امام حسین علیہ السلام نے مسلم بن عقیل کو بھیجا کہ حالات دیکھ کر آئیں بہت سے کوفیوں نے مسلم بن عقیل کے سامنے بیت کر لی تھی لیکن پھر نیت خراب ہوئی انھیں شہید کروا دیا حضرت امام حسین علیہ السلام کے قافلے نے 7 جگہ پڑاؤ کیا تھا اور جگہ جگہ پر حضرت امام حسین علیہ السلام کو روکا آپ نہ جائیں یہ کوفی ہیں یہ بدل جاتے ہیں حضرت امام حسین علیہ السلام نے جانے کا فیصلہ کر لیا تھا کوفیوں نے دھوکے سے بلا کر امام حسین علیہ السلام کو شہید کروا دیا اور اسکے کچھ سال بعد سینے پیٹنا چھریاں مارنا شروع کی جو ان کے فرقے کے لوگ آج تک اسی کام میں لگے ہوئے ہیں
خلاصہ یہی ہے کہ امام حسین علیہ السلام کے قاتل سینہ پیٹنے والے ہیں
2026-07-18 09:08:44
6
Abdullah :
very good
2026-07-18 06:39:42
0
🇵🇰Muhammed محمد🇵🇸 :
اچھا تو پھر آپ جواب دو کہ بعد میں تو یہی 22 لاکھ مربع میل کا علاقہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کو ملا تو پھر؟؟؟
اگر حضرت عمر فاروق، حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے بعد حکومت سنبھالتے تو آپ کا یہ سوال کرنا بنتا تھا کیونکہ بعد والے کی ذمہ داری زیادہ بنتی ہے کہ وہ لوگوں کو اسلام پر قائم رکھے۔ حضرت عمر فاروق کے دور میں ایسا کوئی بھی واقعہ پیش نہیں آیا۔ بلکہ یہ واقعہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے دور کے بعد پیش آیا۔
2026-07-18 08:57:30
5
KHASKHELI ✌️ :
geo sain im hussiani ✌❤️❤️
2026-07-18 03:34:02
0
✨ Chaudhary_SAB👑 :
22 Lac Muraba Meel Imam Hussain Ka Walid Mola Ali Ka pass Thi Last Time ya sawal Mola Ali Sa kiyon naii ?
2026-07-18 09:46:19
3
Murad Hussain :
22 lakh muraba meel py Jo Islam phelàa 10 muhurum ko wo kurbala ma samna agyaa 😞
2026-07-18 11:20:28
0
user7811349007979 :
hazrat imam Hussain jang k iradey sey nahi ja rahy thy un ko koofion ney bait leny k liey bolna tha. jabhi wo apni sari family ko ley kr gie thy tu 22 hazar muraba meel waly un k sath ku jaty. agr wo jang ka elan karty tu tab ap log ye bat karty
2026-07-18 08:39:54
1
Syed Muhammad Ali :
salamat rahen
2026-07-18 03:21:49
5
Syed Aamir Bukhari :
Geo ♥️♥️♥️Mola slamat rakha haq bat ki apna
2026-07-18 09:22:42
0
Maryam Sabir :
bat to suchi hai
2026-07-18 09:51:14
0
Islam khalid :
22 lakh ka masla smajh nahi ata jang ke waqt 60+ hogia tha phir 22 22 kyu karte ho
2026-07-18 05:16:46
0
اَنا عَاشقِ مُرتجز بَادشاہّﷻ :
BeshaQ 🙌🏻
مقصدِحیات فقط ماتمِ حُسینﷻ
2026-07-18 03:46:53
3
Shanzaaa :
beshak 💯 Bhai bilkul 💯 theek swal hai
Jio
2026-07-18 07:25:12
2
Zain Abbas :
بیشک
2026-07-18 03:50:41
1
⚔️💕General 🐼 Panda 💕⚔️ :
Wah kya bat keh do Bhai.
2026-07-18 12:26:05
1
To see more videos from user @bilabrandofficial1, please go to the Tikwm
homepage.