@ishfaq.ishaq9194: ملتی ہے محبت زندگی میں کبھی کبھی، نصیب والوں کو ملتی ہے سچی چاہت کبھی کبھی۔ جو اس کی قدر کر لے، وہی خوش نصیب ہوتا ہے۔ ❤️ ملتی ہے محبت زندگی میں کبھی کبھی، اسے سنبھال لینا، کیونکہ ہر کسی کو یہ نصیب نہیں ہوتی۔ 🌹#khamoushzakham #dukhipoetry #foryour #fory #fory