@akbar__ali__555: پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 89 صدر و ملیر ٹاؤن کے گریٹ چیئرمین جان محمد بلوچ صاحب سینئر رہنماء اکبر علی کی ٹیم نے ملاقات جس میں یوسی 06 داؤد چورنگی کے وارڈز توحید آباد کالونی شہید بینظیر بھٹو اپارٹمنٹ بونیری چالی داؤد چالی فردوس چالی میں شدید میٹھے پانی کا بحران سیوریج سسٹم کے ناکارہ نظام علاقائی بیروزگاری اور اسثریٹ لائٹس کی ریپئرنگ تمام علاقائی اسٹریٹ لائٹس کی مرمت کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی آن بنیادی مسائل کو عوام کے دہلیز پر جلد از جلد حل کیا جائے گا جئے بھٹو بینظیر بروز جمعہ المبارک مورخہ 17 جولائی 2026 بوقت 4 بجے عصر