@perdesi_sahab: میں نے غصہ میں ماں کی کال کاٹ دی اور ان کی دبارہ آئی اور انہوں نے کہا پتا نہیں بیٹا میرے سے کون سا بٹن ڈبھ گیا تھا ماں جیسا اس دنیا میں کوئی نہیں ماں نہ ہو تو دنیا بھی ادھوری ہے ہمیں چاہیے کہ ہمیں ماں باپ کی جتنی چاہیے خدمت کر سکتے ہیں کریں کیوں کہ واحد ماں باپ ہی ہیں جو آپ پر دل دکھاتے ہیں ماں باپ کی مار کو مار نہ سمجھا کرو کیوں کہ ماں باپ کی مار بہت اچھے سکھلائی والی ہوتی ہے چاہے وہ جیسے بھی مریں بس آپ لوگ چپ کر کے سنہیں اور دیکھیں اللہ پاک میرے ماں باپ کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے اور ہر ہر مصیبت سے پاک رکھے آمین ۔ 🫀🥺🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfrezzmyaccount #foryou #poetry