میں سننے میں بہت سخت تھا میں نے بہت سے طلباء کو رلایا ہے اللہ تعالی مجھے معاف کر دے گا😁😁😁😁😁😁😁😂😂😂😂
2026-07-18 13:07:46
98
✨✨Raja Hassan 🔥 786✨✨ :
میرا تو خود قاری صاحب سنتے تھے 😭😭😭
2026-07-18 11:21:31
103
Saima Angel 😇 ❤️ :
same
2026-07-18 18:39:04
29
روح پوش :
ya triqa boht glt ha bachun ka sbq sbqi or mnzl Qari sb ko khud sunna chay
2026-07-18 08:51:33
19
♥️حافظ محمد بلال آسی ❤️ :
بائی یہ وقت میرے پر بھی آیا ہے لیکن اب حفظ مکمل ھو گیا۔ اب درس نظامی شروع ھے
2026-07-18 13:37:42
40
Muhammad Usman :
بہت غصہ آتا تھا جب اس طرح سننے والا کرتا تھا 😁
2026-07-22 13:24:40
16
Al Shaheen Cap :
ہمارا ایک ساتھی تھا عبداللہ پشاور بہت غلطی نکالتا تھا
ہمارا بھی یہ ہی حال ہوتا تھا
2026-07-19 05:01:36
18
Talib jan jui :
میری ساتھ
2026-07-22 20:13:27
7
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ :
@꧁༒☬MUAZZAM☬༒꧂:قیامت کے دن جب مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والو گواہ رہنا میں تمھیں اللہ سے ڈرنے,نماز قائم کرنے,اور نیکی کرنے کی اور برے کاموں سے بچنے کی دعوت دیتا ہوں❤️🤲
اگر فارغ ہو تو درود شریف پڑھ لیں❤️🙏
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
2026-07-27 11:13:52
5
Qari Habib :
میں بذات خود بہت سختی سے سنتا تھا اور پھر مجھے منزل بھی اچھی طرح یاد ہو جاتی تھی اگر انگلی رکھ کر توجہ سے سنا جائے تو اس کا بڑا فایدہ ہوتا ہے بہرحال اگر میری وجہ سے کوئی رویا ہے تو میں معذرت خواہ ہوں
2026-07-19 15:05:12
10
user4460624421672 :
میرے ساتھ بھی یہی 😂😂😂
2026-07-18 09:37:03
27
Bint e Ayesha :
Allah
2026-07-18 09:10:34
7
sanaullah2702🥀🥀🥀🌹 :
بھائی یہ وقت بہت پیارا ہے اس وقت کی بہت یاد اتی ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ گزرا وقت دوبارہ نہیں اتا ہم بھی کبھی ایسے سنا اور سنایا کرتے تھے
2026-07-18 09:31:32
7
حافظ محمد عرفان :
میرے ساتھ ہوتا تھا ایسا
2026-07-18 07:43:19
5
Abdul wahab :
میرے ساتھ ایسے ہوا تھا 🥰🥰🥰
2026-08-05 15:26:29
2
Nazir Khan wardag :
بہت خوبصورت وقت تھا نہ کوئی غم نہ کوئی پریشانی صرف سبق اور منزل کی پریشانی تھی
اب ھر چیز کی پریشانی ھے
اللہ سب پر رحم کریں امین
2026-07-19 14:17:26
5
💕☆ℛ𝓸𝓼𝒽𝓪𝓃😎𝓀𝓱𝒶𝓷☆💝 :
hamare dost bi arami teh😎🥰
2026-07-20 10:30:48
2
Anas Aas :
mare sath
2026-07-23 01:43:16
2
اللہ اکبر :
یہ ہمارے ساتھ بھی ہوا ہے لیکن بہت مزہ اتا ہے قران کو پڑھتے اور ایسے اپنے دماغ کے اوپر بوجھ ڈالنے میں بہت مزہ اتا ہے لیکن ابھی مجبوریوں نے گھیرا ہے لیکن ابھی بھی مجھے یہ وقت یاد ائے تو میں بہت روتا ہوں کیونکہ اس وقت کی ہم نے قدر نہیں کی جس کی بھی بیٹے ہیں اس کو مدرسے میں بھیجیں❤️❤️
2026-08-15 13:15:16
2
zakaullah :
جیسے میرا سانتا تھا ویسے ہی میں سونتاتھا،😅
2026-07-24 18:14:36
1
M. Shahid Imran :
اللہ تعالی بہت رحمان اور رحیم ہے اللہ تعالی درگزر کرنے والے کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں
2026-08-07 00:59:01
1
Raheem ullah :
ghalti 10 aatte ham 1ghalthi 3 atkan bhuul te the❤️❤️❤️🥰❤️😍
2026-07-25 01:25:48
1
ZAhEer_SaNgT_o77 :
ہمارے ساتھ تو ار دن ہو تا ہے
2026-07-22 17:16:52
1
꧁ شہزادہ ꧂اسلام کے۔ ꧁ :
woowow 🥰Kay maza ata tha 🤗
2026-07-23 07:08:15
1
To see more videos from user @ramzanjui113, please go to the Tikwm
homepage.