@syed.shahfahad.07: یہ کراچی میں کیا چل رہا ہے؟ جتنے بھی رائیڈ ایپلی کیشنز پر کام کرنے والے ڈرائیور نظر آتے ہیں، ان میں سے اکثر غیر مقامی معلوم ہوتے ہیں۔ بعض لوگوں کا دعویٰ ہے کہ ان میں سے کچھ ہماری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو ہراساں بھی کرتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو متعلقہ اداروں کو فوری کارروائی کرنی چاہیے