جو باپ اپنی اولاد کو اپنے سے دور رکھتے ہین وہ آخری عمر میں تنہا ہی ریہتے ہین
2026-07-18 13:57:34
13
Zohaib 🚔 :
dear nasser sahab you and me are in same place 😳
2026-07-19 08:42:36
1
Otis :
the best relationship is father and son ❤️
2026-07-19 08:44:37
3
chef Tahira :
the pain in his eyes 😭
2026-07-19 18:12:28
2
Bin Daud :
نا جانے اکثر باپ ایسا کیوں کرتے ہیں حالانکہ اپنے بچوں اور بیٹوں کو دوست بنانا چاہیے ان کو پیار کرنا چاہیے یہ راب دبدبہ کس لیے ہے۔ او ایک روز تو قبر میں چلے جانا ہے۔ باپ کا ڈر اور خوف ادب بالکل ضروری ہے لیکن ایسی شدت نہ ہو کہ وہ فاصلے پیدا کر دے جذبات میں۔
2026-07-18 15:55:26
4
Sansi Don :
pore zindagi Eid bhi nahe mile
2026-07-19 16:26:24
1
Akhter Muner :
2026-07-18 15:56:26
1
Amjad Mughal :
Love you
2026-07-18 12:46:28
2
Beyond imagination :
جیسا ابھی انہوں نے کہا کہ میں اپنے والد کے کبھی اتنا قریب نہیں ہوا تو یہ بات میں نے اپنے ارد گرد دیکھی ہے محسوس کی ہے کہ اج بھی اگر کسی کے ماں باپ ضعیفی کو پہنچ چکے ہیں تو ان کے جو بیٹے بیٹیاں ہیں جو تقریبا 60 65 سال کے ہوں گے وہ بیمار ہیں ضعیفی میں ہیں لیکن یہ توفیق نہیں ہو رہی یہ ہمت نہیں ہو رہی کہ وہ اپنے ماں یا باپ کو بوسہ دے سکیں ان کو اپنے لمس دے سکیں میرے جاننے والوں میں میں نے ایک سے کہا احترام کہ اپ اپنے والد کے یا ماں کے پاس تو بیٹھے ہیں ان کو اپنا لمس تو دیں ان کو پیار تو کریں ان کی انکھیں اپ کو دیکھ رہی ہیں لیکن نہ جانے یہ کیا وجہ ہے کہ ان کو ہاتھ نہیں لگایا جا رہا لوگوں سے مجھے تو بہت حیرت ہوئی ہے اور اج یہ ویڈیو دیکھ کر یہ بات سچ ثابت ہو گئی ہے کہ یہ بھی اللہ تعالی کی طرف سے ایک نعمت ہوتی ہے کہ وہ اپنے بزرگوں کا لمس محسوس کر سکے جو کہ کسی کسی کے نصیب میں اتا ہے
2026-07-18 11:47:44
2
R.B.Laghari :
اللّٰہ تعالیٰ رحم کر گآ آ مین
2026-07-18 15:24:08
1
Bin Daud :
درندگی چنگیز خان ہلاکو خان اس طرح کا اسٹائل نہ رکھیں دوست بنے ان کے ساتھ بیٹھیں گپ شپ کریں۔ نہیں تو وہ ساری زندگی ترستے رہیں گے۔
2026-07-18 15:56:50
1
Bin Daud :
شفقت کریں اپنے بچوں پر ہاں ان کا خیال بھی رکھیں تھوڑی بہت ڈانٹ ڈپٹ جب ضرورت ہو لیکن سب کے سامنے نہیں اور وہ بھی بڑے پیار اور احسن انداز میں دوستوں کی طرح پھر دیکھیں کیا زندگی گزرتی ہے
2026-07-18 15:56:16
1
Muhammad Umar Mallah :
2026-07-19 10:15:05
0
.82101160431562519875538888888 :
❤️❤️
2026-07-19 09:01:04
0
Raja g :
My all kids my very good friends
2026-07-19 10:17:00
0
user7695483813978 :
2026-07-19 10:42:58
0
user7695483813978 :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-07-19 10:43:08
0
Baahubali :
fom
2026-07-18 11:15:13
0
To see more videos from user @naseerudin.shah.real, please go to the Tikwm
homepage.