@usepsriazevsamina: @Ps. Riaz Rehmat || Ev. Samina@Ps. Riaz Rehmat || Ev. Samina گمشدہ بیٹے کی سچی کہانی ✝️ جب بیٹا باپ سے جدا ہوا توبہ نے بیٹے کو واپس لوٹا دیا باپ کی محبت کبھی ختم نہیں ہوتی 🔵 S خدا اور والدین کی فرمانبرداری برکت لاتی ہے، جبکہ نافرمانی انسان کو دکھ اور پچھتاوے تک لے جاتی ہے۔ گمشدہ بیٹے کی یہ تمثیل ہمیں توبہ، معافی اور خدا کی بے مثال محبت کا درس دیتی ہے۔ ✝️📖 📝 گمشدہ بیٹے کی تمثیل ہمیں سکھاتی ہے کہ چاہے انسان کتنی ہی دور کیوں نہ چلا جائے، اگر وہ سچے دل سے توبہ کرے تو خدا محبت سے اسے واپس قبول کرتا ہے۔ 🏷️ #ProdigalSon #BibleStory #JesusChrist #HolyBible #Faith #