اس کو مذاق میں لے رہا تھا لیکن یہ تو حقیقت میں گیا ہے چلو میں نے اچھا کیا کہ اس کو پیسے دے دیے ارے یہ کیا ماشاءاللہ یار یہ الو تو واقعی میں چاند پہ گیا ہے ارے لیمن یہ الو تو بہت چالاک نکلا ہم کچھ کر بھی نہیں پائے الو کا کمال دیکھو سر جی ہماری ملک کا الو لڑکا اپنی محنت سے ایک راکٹ بنا کے وہ چاند پہ پہنچ گیا ہے اب وہ چاند کو وزٹ کر رہا ہے ماشاءاللہ یہ تو بہت خوشی کی خبر ہے یہ تو ہمارے وطن کو اور اونچا کر رہا ہے ایک کام کرو جب وہ خیریت سے واپس ا جائے تو مجھے اس سے ملوانا ٹھیک ہے سر بس جیسے ہی ان کی مجھے انفارمیشن ملتی ہے میں ان کو اپ کے پاس لے کر اؤں گا نا جس نے اتنا اچھا کام کیا ہے اس کو انعام تو ملنا چاہیے نا الو بھائی یہ اپ کیا کر رہے ہو اپ شلغم یار چاند کی مٹی اٹھا رہا ہوں شاید کسی سائنٹسٹ کے کام میں ا جائے الو بھائی مجھے بہت ٹھنڈ لگ رہی ہے اگ تو لگاؤ قسم سے سکون ا جائے گا گم بھائی تم کیا ادھر پکنک بنانے ائے ہو کیا جو اگ لگاؤ گے ادھر چاند ہے بھائی زمین نہیں جو دل کرے وہ کرو وہاں چلو راکٹ کے اندر چلتے ہیں اور تھوڑا ریلیکس ہوتے ہیں جلدی چلو بھائی ادھر تو بہت سردی ہے چاند پہ لگتا ہے چاند برف ہی کھاتا ہوگا الو بھیا ہم اپنے گھر کب جائیں گے بھائی اج تو ہم یہیں ہیں راکٹ کو تھوڑا ریسٹ تو ہونے دو کباڑی کے سامان سے بنایا ہے کیا کباڑی سے اب تو ہم
2026-07-18 06:49:26
7
oreeemsaroya :
Aloo hi jaa skta hai koi or nhi 😂
2026-07-18 20:47:46
1
👀👅M MAAZ🏏 :
next part
2026-07-18 04:23:13
6
844045 :
part 2
2026-07-18 09:52:41
4
🌹❣️Ansar🥀shazad❣️🌹 :
to ham be gai ga
2026-07-18 04:39:29
5
أمد نواز باریجو :
⁸⁹ē⅒⅙
2026-07-18 17:43:28
1
💚✌️ آصف علی لیہ وال ✌️💚 :
next part
2026-07-18 15:04:37
3
👑Haseeb Jane 🦅 :
mashallah👍
2026-07-18 10:04:11
4
RiazAhmed kalhoro 💯 🥰❤️🔥🔥 :
part 4
2026-07-18 14:53:06
2
MUSA 313🦁 :
geo ❣️
2026-07-18 09:54:39
3
AmeermurtazaSabzadKing :
2026-07-18 11:46:19
2
To see more videos from user @sabziyon.ki.story, please go to the Tikwm
homepage.