@hassanmeer315: زندگی کا یہ سرکل بہت دلچسپ ہے۔ جس وقت میسی نے اسے بچپن میں نہلایا تھا، کسی نے تصور بھی نہ کیا تھا کہ آج وہی میدان میں سامنے کھڑا ہو گا۔ 2007 میں میسی نہلا رہے تھے، اور اب 2026 کا فائنل اس کے مقابلے کے لیے تیار ہے۔ فٹبال کے شوقین ہو کیا؟ آپ کی ٹیم کون سی ہے، میسی کی یا یامال کی #football #football2026🤯🔥👑 2026#unfrezzmyaccount #newtending #viweproblem🙁🙁🙁