@princessofnature1: تم میری مشکل ترین الوداع تھے۔۔ اورمشکل ترین یاد ہو، جسے میں جتنا بھی کوشش کروں نہیں بُھلا سکتی اور سچ تو یہ تم میری سب سے مشکل آلودہ تھے آلودہ کرنے کے بعد بھی میں نے تمہیں بہت بار مڑ کر دیکھا۔۔ اور شاید میں تمہیں اپنی آخری سانس تک نہیں بُھول پاؤں گی