@molana.abdul95: حدیث: آپ ﷺ نے فرمایا: كُلُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ حَرَامٌ: دَمُهُ، وَمَالُهُ، وَعِرْضُهُ۔ ترجمہ: ہر مسلمان پر دوسرے مسلمان کی ہر چیز حرام ہے: اس کا خون، اس کا مال، اور اس کی عزت و آبرو۔ حوالہ: صحیح مسلم، حدیث نمبر: 2564۔ #creatorsearchinsights #islamic_video #fyp #islamic_viralvideo_foryou