بارش سے موسم ٹھنڈا ہوتا ہے
محمدؐ لکھنے سے دل ٹھنڈا ہوتا ہے.🫢
2026-07-19 06:37:27
2477
Rizwan Hussain :
camera he hy ajky daour m
2026-07-21 04:00:12
0
Shoaib Akthar Sagar :
یار ہر بندے کا اس نے ٹھیکہ لیا ہوا ہے
2026-07-18 16:11:39
1301
Ghulam Abbas :
very bade
2026-07-20 17:11:09
0
Apnay RABB ki LadLi :
بالکل غلط بات کی ہے ۔۔ آپ کو کس نے کہا کہ منہ اٹھا کر وہاں چلے جاٶ۔ انہوں نے پورے ملک کا ٹھیکہ تو نہیں لے رکھا نا ۔۔۔ بندے کی زندگی کے اور سو معاملات ہوتے ہیں اب ہر وقت وہ پٹرول پمپ پر ویلے تو نہیں بیٹھ سکتے
اور دینے والی ذات تو اس سوہنے رب کی ہے جس نے دنیا میں بھیجا تو وضو کرو اور اس پاک ذات سے مانگو
2026-07-19 05:52:32
457
786umer15 :
bhai them kiti
2026-07-21 02:35:23
0
user33343024541 :
koi hum se b milny aa jae
2026-07-19 04:46:51
230
عبدالرحمان گھگھ :
مدد اللہ سے مانگو وضو کرتا مسجد چلا جاتا اللہ کسی کی محتاج ہی نہیں ہونے دینا تھا
2026-07-18 08:29:11
618
★Dua★ :
یاسر بھائی ایسا نہیں ہے آپ غلط بول رہے ہیں
2026-07-19 03:08:32
467
zainab naz💖 :
pump na tovaday Naam la daivan
2026-07-19 03:33:16
170
faisal awan :
ہر ایک کی مصروفیات ہیں کوئی اتنا بھی ویلا نہیں ہوتا
2026-07-18 14:04:27
255
سید نجف رضا شاہ نقوی بخاری :
یار جتنا کچھ اس کے پاس ہے وہ مدد کرتا ہے لوگوں کی ہر کوئی اس کے پاس جا رہا ہے وہ کس کس کو ملے تم خود کو ایسا بناؤ کہ لوگ تجھے ملنے آئیں کسی کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے
2026-07-19 02:56:36
245
Sad girl :
bilkul teek kha
2026-07-19 02:04:20
106
Mirza Irfan☠️💪 :
bil kol she me fesalabad Aya tha lyken nhe mly 😰😰😰😰😰😰
2026-07-19 08:11:20
1
Irfan Malik :
ہیلپ مدد صرف اللہ پاک سے مانگو انسانوں کے آگے ہاتھ نہ پھیلاؤ
2026-07-19 02:29:34
161
user10345179593034 :
2026-07-19 02:44:20
263
A.Q.Khan :
حد ہے یار وہ ملے نہ ملے اس کی مرضی بندے کی سو مصروفیات بھی تو ہو سکتی ہے وہ ہر بندے کے لئے فری تو نہیں بیٹھا ہوا.
2026-07-19 01:12:17
85
Rajput 786 :
bilkul right 👍🏻 bro
2026-07-19 06:43:33
3
mmarishy :
thek bat hy
2026-07-19 02:34:45
74
چوہدری فیصل گجر :
وہ اپ لوگوں کے لیے 24 گھنٹے پٹرول پمپر ہی بیٹھا رہے اس کو کوئی اور کام بھی ہوتے ہیں
2026-07-19 15:34:00
13
sawa sahab :
ap ne ghalat bat ki h
2026-07-19 02:37:00
18
♥️محمد شبیر عطاری⭐ :
تم غلط کر رہے ہو
2026-07-19 01:42:08
16
Hasnain Ali. B .14 :
بھائی اس کی پرسنل لائف کے بھی معاملات ہوں اب ہر وقت وہ فری تو نہیں ہوتا آپ کے لیے
2026-07-18 18:43:42
19
♥️محمد شبیر عطاری⭐ :
لالچ اچھی چیز نہیں ہے اتنی دور لالچ کے ساتھ ایا
2026-07-19 01:43:53
17
Mulazim Hussain :
السلام علیکم بھائی جان اپ غلط ہیں اپ بتا کر ائے تھے گلے شکوے اچھے نہیں ہوتے اگر تجھے مل جاتے تو سب اچھا ہو جاتا اگر نہیں ملے تو سب برا ہو گیا
2026-07-18 17:36:28
51
To see more videos from user @maharimambaksh1, please go to the Tikwm
homepage.