@ali._.ahmad240: مرد کو سمجھنے میں دنیا بہت# پیچھے رہ گئی 💔🌹 مرد کے پاس سب کچھ نہ ہوتے بھی ایک امید اور یقین کی دولت ہوتی ہے وہ ہمیشہ یہ ہی سوچتا ہے کہ ایک دن سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا اور اسی ایک امید اور یقین کے ساتھ وہ اپنی ساری زندگی گزار دیتا ہے دکھ تکلیفیں پریشانیاں سہ کر بھی وہ نئی روتا اس کی آنکھوں میں نمی سکھ جاتی ہے اور ساری دنیا سے لڑتے لڑتے ایک دن وہ اپنی زندگی کو موت کے حوالے کر کے قبر کی آغوش میں سو جاتا ہے ۔💔😔#sadvibes #100kviews #plztitkounfreezemyacount #Aliahmad240

Ali Ahmed
Ali Ahmed
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 18 July 2026 06:03:04 GMT
235
23
2
3

Music

Download

Comments

hafiz.azlan2
Hafiz Azlan :
🤩🤩🤩🤩
2026-07-18 07:03:15
0
hafiz.azlan2
Hafiz Azlan :
😊😊😊😊
2026-07-18 07:03:21
0
To see more videos from user @ali._.ahmad240, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About