@lahasil399: میں نے رونا بھی چھوڑ دیا ہے، صرف اس خوف سے کہ کہیں خدا مجھ پر گزرنے والی ان تکالیف اور میرے آنسوؤں کا حساب تم سے نہ مانگ لے۔ میری خاموشی میری بے بسی نہیں، بلکہ تمہاری فکر ہے، کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ میری وجہ سے تمہیں کبھی کسی عدالتِ الٰہی میں جوابدہ ہونا پڑے۔"#flypシ #standwithkashmir #unfreezemyacount #foryoupage
@abdullah.panhwar786: "محبوب مرد، جیسا کوئی مرد نہیں ہوتا ،نہ محبت میں، نہ ظرف میں۔
وفا دار مرد مر جاتا ہے
پر کسی عورت کو دھوکہ نہیں دیتا ۔
Loyal boy 👑 and loyal girl only I like 👍
2026-07-18 12:56:50
0
shazada subhan 333 :
🥲
2026-07-18 17:27:32
0
بے رحم دنیا :
🥰🥰🥰
2026-07-19 03:11:44
0
To see more videos from user @lahasil399, please go to the Tikwm
homepage.