@azharkhanleghari2: صادق آباد : وفاقی پارلیمانی سیکرٹری سردار اظہر خان لغاری کا چوہدری سجاد احمد وڑائچ کے کزن چوہدری ذولفقار وڑائچ ( مرحوم) کے وفات پر اظہار افسوس و فاتحہ خوانی ۔ مرحوم کیلئے دعا مغفرت اور لواحقین کے صبر جمیل کیلئے دعا بھی کی گئی ۔ اس موقع پر عون محمد خان لغاری ، آصف خان لغاری ، فاروق احمد خان لغاری ،میاں آصف جمیل اور میاں آصف بھی موجود ۔ #foryou #foryoupage #NA174#لغاری۔بلوچ #foryou