@mrs.aziz58: وہ لڑکی مسکرا کر رخصت ہوئی تھی، ہاتھوں پر مہندی تھی اور آنکھوں میں خوابوں کا بوجھ۔ کسی نے نہیں دیکھا کہ اس مسکراہٹ کے پیچھے اس کی پوری زندگی کانپ رہی تھی۔ اس نے ماں باپ کا گھر نہیں چھوڑا تھا، وہ اپنی پہچان، اپنی آواز، اور اپنے خوابوں کا جنازہ خاموشی سے اٹھا کر آئی تھی۔ وہ صرف ایک رشتہ جیتنا چاہتی تھی، صرف اتنا چاہتی تھی کہ کوئی اسے سمجھے، مگر اسے سمجھنے کے بجائے اس پر صبر تھوپ دیا گیا، خاموشی سکھا دی گئی۔ وہ بولتی نہیں تھی کیونکہ ہر بار بولنے پر اسے احساس دلایا جاتا تھا کہ وہ قصوروار ہے، کہ اس کا درد معمولی ہے، کہ اس کے آنسو فضول ہیں۔ وقت گزرتا گیا… اس کی ہنسی آہستہ آہستہ مر گئی، اس کی آنکھوں کی چمک بجھ گئی، اور وہ جیتی جاگتی ایک زندہ لاش بن گئی۔ وہ ٹوٹی نہیں تھی… وہ اندر سے دفن ہو چکی تھی۔ اور دفن ہونے والوں کی کوئی آواز نہیں ہوتی۔ لڑکی جب برباد ہوتی ہے نا، تو شور نہیں مچاتی، بس رب تک ایک چیخ چھوڑ دیتی ہے… جو کبھی لوٹ کر نہیں آتی۔ #painful #heartbroken #emtional 🥺🥺#heart #sad
الله پر بیٹی کے نصیب اچھے کرے🥺 اور میرے نصیب بھی اچھے کرے🥺🥺 Ameen
2026-07-26 03:28:22
12
Jamshed Ali :
Larka b tu bety sy husbsnd or bap ban jaaata zumdariyan sab nibata bs wapis jawan nhiii hu sakta
2026-07-20 17:54:51
9
Broken girl💔 :
Shadi ka shok jisy boht zayada hota wo shok shadi ky bad mar jata ha yar kabi b kise py trust ni krna chahiya dil rony ko krta ha lakin roo b nahi sakti 😭😭😭
2026-08-15 21:14:08
1
good :
or pr sb khte he lrki be wfa hoti he🥺💔
2026-07-20 13:27:18
8
UroojFatima :
Me anson nekal aiaye caption read krty howe ye sab howa hum betiyon k sath shadi k bad🥺😩
2026-07-18 18:30:10
5
𝙃🕊️ :
ہماری بیٹیوں کا ظرف دیکھ لے
یہ دنیا ہم ان کے سامنے دعا میں بیٹا مانگتے ہیں🤨🥹💯🙌
2026-07-25 08:49:18
11
꧁❦★𝑨𝒛𝒊𝒛 آفریدی ༒꧂ :
reality🥺
2026-07-18 13:22:37
13
ماہنور ملکہ 👑 :
absolutely 💯
2026-07-20 09:12:06
3
Syed Haider Abbas :
right💓
2026-07-18 11:15:43
5
اعوان دکھنیر کی پہچان :
زخم اتنے گہری کہ لفظ بھی رو پڑتے ہیں ۔
اور لوگ کہتے ہیں کہ صرف دل ہی ٹوٹا ہے۔💔😔
2026-07-23 18:09:32
4
🇵🇰𝐌𝐚𝐧𝐨🇸🇦 :
والدین کے گھر سے رخصت ہونا ایک بیٹی کا اور اپنی ذات سے رخصت ہو جانا اس کے باوجود بھی گھر آباد نہ ہونا نصیب پہ بات آ جاتی ہے🥹🥹🥹🥹🤲🏻🤲🏻🤲🏻
2026-07-22 20:15:53
4
misbhasheikh83 :
bilkul esa he h
2026-07-19 18:10:18
4
Huzaifa Usman :
sachiiii
2026-07-18 15:27:28
5
Tani :
Allah Pak sbk naseeb achy kre ameen
2026-07-21 17:08:49
5
Suma Rani :
to Kya Karen Shadi na Karen wo larki ban kar rhe ya Allah ka hukam hai
2026-08-03 14:16:01
2
Dimple queen 👑 :
byshak 🥺
2026-07-19 06:19:02
3
jutt :
right 👍👍
2026-07-18 13:09:44
2
Sonu Jon g5 :
bilkul 😔😔
2026-07-20 06:22:07
3
Eman Khan :
Kash urat ko qadam qadam par Qurban NAHI huna padta🥺🥺
2026-08-01 08:44:23
1
A❤️M :
ayeeeeee bilkul 🥺🥺
2026-07-21 19:19:47
1
sumera Ismail shaikh♥️ :
reality ya ha ,😭
2026-07-18 08:04:03
2
munda-ma4499 :
hyee sachh mee
2026-07-18 06:46:43
2
To see more videos from user @mrs.aziz58, please go to the Tikwm
homepage.