اپنے آپ کو ماضی کا قیدی نہ بناؤ جو گزر گیا وہ زندگی کا سبق تھا عمر بھر کی سزا نہیں❤️🩹🫠
2026-07-19 08:26:31
37
Mehwish🧸❤️ :
Your clicks are aesthetic😍❤️
2026-07-19 09:01:08
1
ع Raj🦢❤️🩹 :
hyyyyyy🤧
2026-07-19 17:01:42
1
✨💖💖✨ :
زبردستی کے رشتے سے تنہائی کی زندگی بہتر ہے🫠🥹
2026-07-19 05:44:32
33
Mirab37الحمداللہ علی قل حال :
In short , they do not lose themselves where they do not feel 🤗❤️🩹
2026-07-19 07:00:54
5
®/༆❦︎Sarkar♕︎︎⁂ :
مجھ سے منسوب رہو ترکِ تعلق نا کرو کیا خبر وقت کبھی مجھ پر بھی اچھا آئے
2026-07-19 07:19:07
6
🐊بلا راجپوت 🐊 :
مختصر یہ کہ جہاں احساس نہ ہو وہاں خود کو ضائع نہیں کرتے❤️🩹🫠
2026-07-19 06:17:02
14
پنجابی لڑ کی 🍃🌱💯 :
Hyy sadky 🥺🥺
2026-07-19 04:18:56
11
ملک اطہر🖤🦅 :
کون جھانکے ہماری آنکھوں میں
کون سمجھے اداسیاں دل کی ؟
2026-07-18 16:13:15
20
saleemmalik :
💓💓:*ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ _____❤🩹*
*اس نے ہنس کر کہا کہ ..... رات گئ بات گئی💔🥲*
2026-07-19 07:42:28
10
cutieee 🫠 :
Ur photography skills is super 🌸🙂
2026-07-18 17:35:30
13
🦅رانا حسن چیتا ⚜️ :
Caption🥱
2026-07-18 21:45:22
9
Guجari...🎭👩❤️👨 :
absolutely 💯
2026-07-18 17:16:24
13
جٹ گجرات آلہ :
کچھ لوگ قسمت سے نہیں،
رحمت بن کر زندگی میں آتے ہیں...
اور پھر زندگی پہلے جیسی نہیں رہتی۔ 🌿❤️
2026-07-19 01:14:40
5
😎.-.𝐀𝐡𝐦𝐞𝐞𝐞.-.😎 :
جٹ گجرات آلہ: کچھ لوگ قسمت سے نہیں،
رحمت بن کر زندگی میں آتے ہیں...
اور پھر زندگی پہلے جیسی نہیں رہتی۔ 🌿❤️
2026-07-19 05:54:01
5
♡:) :
absolutely 😭
2026-07-18 12:45:33
9
Muhammad Ibrahim ❤️ :
absolutely 💯
2026-07-18 14:58:38
7
👑ՏᗩᖇᗩIKI_ᗷᗩᗪՏᕼᗩᕼ👑 :
مختصر یہ ہے کہ جہاں احساس نہ ہو وہاں خود کو ضائع نہیں کرتے🥹❤️🩹
2026-07-18 12:36:37
17
دلِ مخلص 🫀 :
ختصر یہ کہ جہاں احساس نہ ہو وہاں خود کو ضائع نہیں کرتے
2026-07-19 11:05:07
1
U M E R AJK🚩 :
مختصر یہ ہے کہ جہاں احساس نہ ہو وہاں خود کو ضائع نہیں کرتے
2026-07-19 07:41:21
4
Mughal zaide 🥰 :
2026-07-19 07:52:02
2
🎸Maazi Layalpuria 🎸 :
میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
ماضی😏
2026-07-19 11:36:39
3
To see more videos from user @ch165062, please go to the Tikwm
homepage.