@inkashmir: سردار تنویر الیاس کا بیان: "میں تو فل تیاری کے ساتھ آشیانہ دریک شریف (راولاکوٹ) جا رہا تھا تاکہ پیر صاحب خواجہ مہران سے ایسا کڑک قسم کا دم کرواؤں کہ الیکشن میں میری سیدھی پہلی پوزیشن آ جائے! آزاد پتن کا راستہ بند ملا تو شارٹ کٹ مارتے ہوئے ٹاہیں ٹاہلکوٹ نکل گیا، لیکن وہاں عوام نے ایسا ناکہ لگایا کہ آگے جانے ہی نہیں دیا۔ کہنے لگے، 'سائیں جی! آج پیر صاحب کے ہاں تل دھرنے کی جگہ نہیں ہے، ہاؤس فل ہے، آپ اگلی بار چکر لگانا۔' بس پھر کیا تھا، میں تو بنا دم کروائے ہی 'محروم' واپس لوٹ آیا۔ اب مجھے یہی ٹینشن کھائے جا رہی ہے کہ کہیں میری پہلی پوزیشن پِچھی نہ رہ جائے!"📷📷 پیر صاحب کا دم رہ گیا، الیکشن کا غم رہ گیا، عوام نے وہ رش دکھایا کہ لیڈر کا دم ہی نکل گیا!📷📷#KHAWAJA #پاکستانآرمیX #کشمیربنےگا_خود۔مختار #عمرنزیرکشمیری #راولاکوٹی_ماسیر #MEHRAN #راولاکوٹ