@sozedil7: بند اک مدت سے ہوں کھل جاؤں کیا؟ عاجزی، منت، خوشامد، التجا اور میں کیا کیا کروں، مر جاؤں کیا؟ کل یہاں میں تھا، جہاں تم آج ہو میں تمہاری ہی طرح اتراؤں کیا؟ تیرے جلسے میں تیرا پرچم لیے سینکڑوں لاشیں بھی ہیں گنواؤں کیا اک پتھر ہے وہ میری راہ کا گر نہ ٹھکراؤں تو ٹھوکر کھاؤں کیا پھر جگایا تو نے سوئے شیر کو پھر وہی لہجہ درازی آؤں کیا؟ راحت اندوری 🥀🤍🥀 #popular #tranding #millionviews #urdupoetry
@🕊️🌟WAحEED🌟🕊️: ہماری تصویریں بھی سرمایہ حیات ہیں
ہم ضعیفی میں دیکھیں گے جوانی اپنی
2026-07-18 17:38:41
0
Rao :
واہ واہ
2026-07-18 10:53:22
0
Muhammad Saeed :
👍👍👍
2026-07-19 01:26:59
0
ابو الفضل جہانزیب :
🥰🥰🥰
2026-07-18 12:14:03
0
༶•┈┈⛧┈♛💸💰 :
❤️❤️❤️
2026-07-18 20:17:26
0
tabzzz ki hu ywrrr :
@MEHTAB ALI GILLANI
2026-07-18 11:48:01
0
Soul Hunter🖤 :
مجھ میں کتنے راز ہیں بتلاؤں کیا ؟
بند اک مدت سے ہوں کھل جاؤں کیا؟
عاجزی، منت، خوشامد، التجا
اور میں کیا کیا کروں، مر جاؤں کیا؟
کل یہاں میں تھا، جہاں تم آج ہو
میں تمہاری ہی طرح اتراؤں کیا؟
تیرے جلسے میں تیرا پرچم لیے
سینکڑوں لاشیں بھی ہیں گنواؤں کیا
اک پتھر ہے وہ میری راہ کا
گر نہ ٹھکراؤں تو ٹھوکر کھاؤں کیا
پھر جگایا تو نے سوئے شیر کو
پھر وہی لہجہ درازی آؤں کیا؟
2026-07-18 11:55:23
0
To see more videos from user @sozedil7, please go to the Tikwm
homepage.