پاک ارمی ہمارے سر کا تاج ہے پاک ارمی ہے تو پاکستان ہے
2026-07-19 19:31:54
77
Umar iqbal :
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر عطا فرما😱😱😱
2026-08-06 07:36:34
3
Adv Ch Fareed :
شہید کی موت ہے
وہ قوم کی حیات ہے
2026-08-06 14:59:13
2
janat fatima :
Allah pak magfirat farmay aameen suma aameen
2026-07-19 22:24:02
18
Ishfaq ahmmad :
@Seith Zaheer Abbas:اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 😭😭😭
پاکستان فوج زندہ باد پاکستان پایندہ آباد
2026-08-04 09:46:10
5
🦅 گکھڑ🔥ادمال👑 :
یہ قوم ہر اس والدین کی قرض دار رہے گی جن کے بیٹے وطن کی خاطر شہید ہوئے ہیں"تنخواہ تو کیا دنیا کے سارے خزانے بھی
شہداء کی قربانیوں کا نعم البدل نہیں ہیں"
ہمارا فخر، ہمارے شہداء❤🇵🇰
2026-07-20 08:58:58
42
EJAZ AHMED :
Allah pak Shaheed Offr Lt Col Khalid Hussain ke darjat bland kre aur inki family ko sabar e jameel atta kre Ameen Pakistan Army 🪖 Zinda ❤️bad Pakistan Zinda bad ❤️
2026-08-04 10:30:25
3
꧁⪻♥Ṩ𝒶ʅ𝒶ᵣ♥⪼꧂ :
اللہ پاک جنت فردوس میں مقام عطا کرے
2026-08-04 07:21:48
4
😘Apni Jan ka ho yar😘🎀 :
allah magfirat farmy
2026-08-03 14:46:01
3
papu :
اللہ پاک جنت فردوس میں اعلی امقام عطا کرے
2026-08-04 11:57:28
1
sabir :
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ثم امین
2026-08-05 14:12:45
1
. RAJA BASIT. :
We can solute you left kernail
2026-07-20 06:23:39
4
chaudhary zafran Gujjar :
إِنَا ِلِلَٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ•
اللّٰہ تعالی ﷻ اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقےسے
بخشش و مغفرت فرمائے، آخرت کی منزلیں آسان فرمائے، روز محشر نبی کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے، اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
آمین یا رب العالمین😥😥
2026-07-20 04:39:41
7
tariq mahmood :
ان شہداء کی بدولت پاکستان قیامت تک قائم رہے گا انشاءاللہ
2026-07-21 17:17:26
5
Arrain Zadi ✌️😍 :
یہ قوم ہر اس والدین کی قرض دار رہے گی جن کے بیٹے وطن کی خاطر شہید ہوئے ہیں"تنخواہ تو کیا دنیا کے سارے خزانے بھی
شہداء کی قربانیوں کا نعم البدل نہیں ہیں"
ہمارا فخر، ہمارے شہداء❤🇵🇰
2026-07-19 16:11:48
11
Azeem jatt :
Allah pak hamare Shahid bhaiyon ko Janata firdosh mein aana makam tha farmayen aur jannat mein unke darjaat bulandshahar farmae soldier of Pakistan aap ki ajmat ko Salam Pakistan hamesha zindabad 🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🤲🌷🌹☝️
2026-07-20 07:29:04
1
🌹 commando veer Sargodha 🌹 :
Allah pak jnnt atta frme sir g ko
2026-08-03 06:50:30
3
@qariakhadija848 :
یا اللہ! ہمارے وردی والے شہزادوں کی حفاظت فرما
ان کے قدموں کو استقامت عطا کر، ان کے حوصلے بلند رکھ، اور ہر مشکل گھڑی میں انہیں اپنی خاص مدد نصیب فرما۔
یا رب! انہیں ہر نظرِ بد، ہر خطرے اور ہر آزمائش سے محفوظ رکھ،
اور انہیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا کر۔
یا اللہ! انہیں سلامتی کے ساتھ اپنے گھروں کو لوٹنے کی خوشیاں نصیب فرما،
اور ان کے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین 🤍
2026-07-21 10:27:31
4
꧁༒☬Saad☬༒꧂ :
Mashallah allah barkat dy😂🥰
2026-08-04 18:10:29
1
Ghazala Angel :
ab brdasht ni hota khuda k wasty army cheif sahab ab bs krwa dain...🥹🥹
2026-07-20 08:26:14
2
To see more videos from user @ssgcommandos3, please go to the Tikwm
homepage.