@hananeditxx: حضرت اویس قرنیؒ یمن کے ایک نہایت نیک اور عبادت گزار تابعی تھے۔ انہیں رسول اللہ ﷺ سے بے پناہ محبت تھی، مگر اپنی والدہ کی خدمت کی وجہ سے مدینہ حاضر نہ ہو سکے۔ نبی کریم ﷺ نے حضرت عمرؓ اور حضرت علیؓ کو ان کے بارے میں بتایا اور فرمایا کہ اگر اویس قرنیؒ سے ملاقات ہو تو ان سے اپنے لیے دعا کروانا، کیونکہ وہ اللہ کے بہت مقرب بندے ہیں۔ #Muhammad #hazrtawaiskarni #Allah #islamic_media #fyppppppppppppppp