@rameezraja2431: امن اور بھائی چارے کی فضا قائم رکھتے ہوئے ہر دلعزیز روحیل خٹک کی مخلصانہ کوششوں سے عمر اباد شیدو میں شیر ولی کاکا اور اعجاز خان کے درمیاں راضی نامہ الحمدللہ حاجی فضل ربی ناظم عاقل الرحمن ،ممبر سخاوت خان اور دیگر معزز شخصیات کی موجودگی میں ہوا#News #everyone #onemillionviews #foryou #jehangira