@hizbullahkhan..804: آپریشن کے بعد مناظر #امداد کے منتظر خاندان ۔۔۔ دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے وہ یقیناً سنے گا دعائیں ہماری کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں ۔۔۔ #تحصیل سرور شہید کے #مسمار ہوئے گھروں کی جھلکیاں ۔ لیکن کیا آپ #امداد کرنا چاہتے ہیں ؟؟؟؟ فیملیوں کی آواز بننا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں @highlight#chowksarwarshaheed💓💓