@zumarbinyamin: اس دن بہت سے چہرے روشن ہونگے ۔ ۔ ( جو ) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے ۔اور بہت سے چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے ۔ جن پر سیاہی چڑھی ہوئی ہوگی ۔ وہ یہی کافر بدکردار لوگ ہوں گے ۔ . #zumarbinyamin #tilawate_quraan #IslamicReminder #QuranRecitation #ViralVideo