@mossa8060: میں بھول جاؤں تجھے ایسا کبھی ہوا ہی نہیں
تیرے سوا میرے دل میں کوئی بسا ہی نہیں ملتے تھے راہ میں
یوں تو ہزار چہرے میری نگاہ میں لیکن کوئی بچا ہی نہیں جو تم نے توڑ دیا تو
کیا اس کا گلہ
سکون دل کو میرے تو کبھی ملا ہی نہیں تمام عمر کی انتظار میں اس کے
وہ جس نے پیار مجھ سے تو کیا ہی نہیں پھر تھا اپنا
ارادہ، تیرا تقاضا ہی
بچھڑ کے تجھ سے کوئی سانس میں جیا ہی نہیں#mussa8070 #fypviralシ #asstheticvidoes #chand