@pakilinksnewss: کیا جاوید ہاشمی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے پیچھے راحیل شریف کا نام بھی لیا جا رہا ہے؟ 😳 جاوید ہاشمی نے ایک نئی ویڈیو میں دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے انہیں گرفتار نہیں کیا بلکہ گھر کے اندر بند کر دیا تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ اصل حقیقت کیا ہے اور یہ کارروائی کس کے حکم پر ہوئی؟ مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں دیں۔ #JavedHashmi #RaheelSharif #PakistanPolitics #PoliticalTension #BreakingNews#RegionalSecurity #ConstitutionalCrisis #PakistanPolitics #PoliticalUpdates #PakistanNews #harmreduction #Democracy #RuleOfLaw #IslamabadLongMarch