@mishi_writes_804: #laishi💯🥲اس جہان کے بچھڑے پھر کسی جہان میں نہیں ملتے "😫💔#foryoupage #viralvideo #reposting #sad video #sadpeotery #fypp #tiktok #foryyouu۔۔
@Silent jani😔:تم عشق میں نہیں پڑے
ورنہ سمجھتے شاید کہ
کیوں اک پیادے کو بچانے کے لیئے
اک ملکہ
تخت و تاج گراتی ہے !!
تم نہیں سمجھو گے اس چال کو
کہ کیسے اک معمولی پیادے پر
شاہ قربان کیئے جاتے ہیں !!
کیسے ہار کے بازی جیتی جاتی ہے
تم نے بس خدا کے خوف سے بھاگتا یوسف دیکھا
تم نے عشق کرتی
زلیخا نہیں دیکھی......
2026-07-19 03:38:19
0
To see more videos from user @mishi_writes_804, please go to the Tikwm
homepage.