@google.man.usa: magnetic Pistons spring's power flywheel free energy generator system #tiktokgrowthchallenge

google.man
google.man
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 18 July 2026 15:28:08 GMT
456386
14659
413
1417

Music

Download

Comments

sammar1102
life bhot pyri ha :
location kiya total price Kiya hy
2026-07-19 18:30:14
2
muhammad.banaras943
Muhammad Banaras :
very nice phone number
2026-07-19 16:15:12
1
gus....takh
GUS....takh🙏 :
koi reta number do mny b bnavana h
2026-07-20 14:20:48
1
ennjay50
Enn Jay :
ایسا ہوتا تو چائینہ ابھی تک بنا چکا ہوتا ۔ 🤣🤣🤣
2026-07-18 23:16:21
81
usaid_bungwai
جٹ🚩 :
"Law of Conservation of Energy" kaha gya...¿ (bholi awam ko pagal bnaya jaa raha hai)
2026-07-19 04:02:19
58
the_online_mentor
The Solo Adventurer :
total cost
2026-07-19 12:47:10
2
nawz6466
چوھدری نواز جٹ🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
جناب چل تو گیا لیکن پھر بند کیسے کرناہے
2026-07-19 09:15:34
32
abdulrehmanbutt277
Butt :
number plz
2026-07-19 14:24:10
2
haseeb.ahmad102
My Allah is enough for me, :
@My Allah is enough for me,:میرا خیال سے صرف ایک ہی صورت میں ہی چل سکتا ہے جب اس کے ساتھ کوئی پاور سیونگ کا الہ ہو جیسا کہ اگر ہم ایک موٹر کو بیٹری کے ساتھ اٹیچ کریں اور پھر اٹیچ کرنے کے بعد جب رینڈمو اپنی بجلی بنائیں تو اس کے ساتھ بیٹری بھی چارج ہو اور اگے بھی لوڈ چلتا رہے یعنی کہ بیٹری بھی موٹر کو دیتی رہے گی موٹر پھر جو ہے چل کے مکینیکل انرجی میں کنورٹ کرے گی اور اس سے ڈن ہو جب گھومے گا تو الیکٹریکل انرجی پیدا ہوگی اس طرح یہ سائیکل چل سکتے ہیں اپ کی کیا رائے ہے میں کافی عرصے سے اس کے بارے میں سوچ رہا ہوں لیکن میں نے میرے پاس اتنا سورس اور بجٹ نہیں تھا کہ میں یہ بنا پاتا لیکن چھوٹے لیول پر میرا ارادہ ہے کہ میں اس پر ایک تجربہ لازمی کروں
2026-07-18 19:30:20
25
143rebal4
❤️❤️ :
kbhi nhi chal skta jhot ha sb
2026-07-19 15:46:32
9
shahidahmad0345
شاہد احمدShahid :
جو لوگ فزکس پڑھے ہیں ان کو اس کی سچائی کا پتہ ہے
2026-07-19 12:21:27
8
malike.saleem.gic
Malike Saleem Gichki :
ye jot he agr sach he to nmbar deya kro id me
2026-07-19 07:30:33
7
innocentzia1
ضياءاُللّٰه🥀 :
نہیں، اس ڈیزائن سے فری انرجی یا ہمیشہ چلنے والا انجن بنانا ممکن نہیں ہے۔ وجہ یہ ہے: میگنیٹ صرف طاقت (Force) دیتا ہے، توانائی (Energy) پیدا نہیں کرتا۔ اسپرنگ صرف وہی توانائی واپس دیتا ہے جو پہلے اسے دبانے میں خرچ ہوئی تھی۔ ہر مشین میں رگڑ (Friction)، ہوا کی مزاحمت، اور بیرنگ وغیرہ کی وجہ سے کچھ نہ کچھ توانائی ضائع ہوتی رہتی ہے۔ اگر اس کے ساتھ ڈائنامو لگا دو تو وہ بھی بجلی بنانے کے لیے پہیے سے توانائی لے گا، جس سے انجن پر مزید بوجھ پڑے گا۔ اس لیے یہ نظام کچھ لمحوں کے لیے حرکت کر سکتا ہے اگر اسے باہر سے دھکا دیا جائے، لیکن آخرکار رفتار کم ہو جائے گی اور وہ رک جائے گا۔
2026-07-19 16:30:15
10
shahzadjaveed03
➳ᴹᴿ᭄SHAHZADA༺ :
بھائی جان دنیا میں ایسا کوئی بھی سسٹم آج تک نہیں بنایا گیا کہ جو ایسے خود بخود کام کرے
2026-07-19 15:41:17
6
alishan2601
ALISHAN :
chalny ke bad roko gay kaysy 😂
2026-07-19 06:38:31
6
shirszasghar102
Shirsz Asghar :
price
2026-07-19 11:53:38
2
anasnawaz007
🇦 🇳 🇦 🇸 :
Fake or fake
2026-07-19 01:15:28
5
arsalan995588
乂❤AཽRཽSཽAཽLཽAཽNཽ❤🙂‍↕️乂 :
فزکس کا بنیادی قانون قانونِ بقائے توانائی (Law of Conservation of Energy) یہ کہتا ہے کہ توانائی (Energy) کو نہ تو خود سے پیدا کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی ختم کیا جا سکتا ہے، اسے صرف ایک شکل سے دوسری شکل میں بدلا جا سکتا ہے۔ اگر آپ مشین کو باہر سے کوئی انرجی (جیسے پٹرول، گیس یا بجلی) نہیں دیں گے، تو وہ خود سے بجلی پیدا نہیں کر سکتی۔
2026-07-19 10:53:39
5
zacherabbas
zzz :
سلام علیکم بھائ جان 15 kv کا سسٹم کتنے کا بنے گا
2026-07-19 21:02:17
1
faani873
فانی :
inertia 🤗
2026-07-19 20:30:56
2
bobyjaan2
boby jaan پاکستان تحریک انصاف :
Rpm barqraar nhi rah sakta
2026-07-19 17:10:06
2
user829019511825
user829019511825 :
کمال ھے بھائی
2026-07-20 08:17:14
1
black_horizon_07
Black Horizon :
اگر ہم سائنس کی بنیاد پر بات کریں تو یہ سب فیک ہے ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا پھر سب اپنے گھر میں سولر سسٹم نہ لگاتے تو یہی لگا لیتے
2026-07-19 15:18:36
4
abdulkhaliqmuham6
عامر :
پانچ کے وی کتناکابنے گا
2026-07-19 14:08:41
2
rana_umar_skp
Rana_Umar_SKP :
5 KV ki kia price hai Bhai?
2026-07-19 14:43:13
2
To see more videos from user @google.man.usa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About