@meerajhussain01: ✨ عمرہ مبارک ✨ مولانا نیاز اللہ صاحب "سرزمینِ حرم پر حاضری ہر کس کے نصیب میں نہیں ہوتی۔ اللہ تعالیٰ نے ہمارے عزیز دوست مولانا نیاز اللہ صاحب کو عمرہ کی سعادت عطا فرمائی۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ان کا عمرہ قبول فرمائے، ان کی تمام جائز دعاؤں کو پورا کرے، اور انہیں صحت، عزت، خوشیوں اور برکتوں سے نوازے۔ آمین۔" 🤲 اللّٰھم تقبل عمرتہ وبارک لہ فی حیاتہ 🤲@lrshad Hussain @kamran khan @Abo Saim❤❤ @Ahmad Salar @AsaDoo💔 @khalif Ullah 520↩️ @M Niaz Ullah @🥀Adnandirojy🥀