@adnanshehzad777: 🌙 ماشاء اللہ! ہمارا ہونہار شاگرد حمد نے اسلامی مہینوں کے نام خوبصورت انداز میں سنائے۔ اللہ تعالیٰ اسے علمِ نافع، عملِ صالح اور قرآن و سنت کی محبت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲 آپ بھی اپنے بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کریں تاکہ وہ دین اور دنیا دونوں میں کامیاب ہوں۔ #MashaAllah #IslamicMonths #IslamicEducation #Madrasah #creatorsearchinsights