@zindagikikahani23: ہم بدلے نہیں... بس وقت نے سکھا دیا کہ ہر کسی کو دل میں جگہ نہیں دی جاتی۔ بعض لوگ صرف ایک سبق ہوتے ہیں، منزل نہیں۔ خاموشی کبھی کمزوری نہیں ہوتی، یہ اُن لوگوں کا جواب ہے جو احساس کی زبان نہیں سمجھتے۔ ✨🥀 #UrduQuotes #DeepLines #SadQuotes #HeartTouching #Alone