کمال مفتی صاحب۔ اسے کہتے ہیں اینٹ کا جواب پتھر سے 🥰
2026-07-19 01:53:12
71
💸ÀحSÂÑ.🦅.شیرانی💓 :
دلائل کا بادشاہ 💓
2026-07-18 19:22:52
65
Abdur Rahman dirvi 🚩 :
ye mufti tariq masood k lay
2026-07-18 19:44:16
18
Hafiz Saqib Younas :
zidabad zindabad zindabad mufti sab
2026-07-18 20:14:16
4
Saif Afridi Kohati :
کمال کا بندہ ہے قریشی صاحب ❤️
2026-07-19 05:50:07
11
کُـــــــــــرمیـــــــــــوال :
دلائل کا بے تاج 👑 بادشاہ 🥰♥️
2026-07-19 02:44:26
12
Salman :
😂😂😂ہاہاہا😂😂😂
اگر کسی کو سمجھ آئی ہو تو بتانا یار
2026-07-19 02:55:48
6
Qasim Khan :
بلکل حقیقت بات ہے 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-18 22:06:17
7
313___ssp :
Dalil Ka Baitaaj Badshah Mufti Abdul Waheed qurashi ❣️❣️❣️
2026-07-18 19:28:32
25
Ammar Ullah :
Muji pata ta inshallah ap ka clip ayega is par🥰🥰
2026-07-18 19:38:19
16
M rihan :
یہ کوئ جواب تو نہیں ہے
2026-07-19 01:20:18
6
Islamic Think :
اگر مولانا فضل الرحمان صاحب یہ کہتا ہے کہ سرحد پر جان دینے والے شہداء کی قربانی اس لیے قابلِ قدر نہیں کیونکہ وہ تنخواہ لیتے تھے، تو پھر یہی منطق ہر پیشے پر یکساں لاگو ہونی چاہیے۔ اگر تنخواہ لینا ہی کسی عمل کی قدر ختم کر دیتا ہے، تو پھر امام و خطیب کی امامت، دینی اساتذہ کی تعلیم، ڈاکٹر کی جان بچانے کی خدمت، استاد کی تعلیم، پولیس، ریسکیو اہلکار اور دیگر تمام سرکاری و نجی ملازمین کی خدمات بھی قابلِ قدر نہیں رہیں گی، کیونکہ وہ بھی اپنی خدمات کا معاوضہ لیتے ہیں۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ تنخواہ ذمہ داری کا معاوضہ ہوتی ہے، جبکہ اخلاص، خدمت اور جان کی قربانی کی اپنی الگ قدر اور حیثیت ہوتی ہے۔ اس لیے صرف تنخواہ لینے کی بنیاد پر کسی کی خدمت یا قربانی کو بے وقعت قرار دینا درست اور منصفانہ طرزِ استدلال نہیں۔
2026-07-19 03:59:27
5
محمد عرفان :
شہزادہ
2026-07-18 17:32:56
6
To see more videos from user @sajjad_typists, please go to the Tikwm
homepage.