@wealone6: پردیس کی زندگی صرف پیسہ کمانے کا نام نہیں، بلکہ اپنے جذبات، اپنی محبت اور اپنی خواہشات کو مار کر خاموش رہنے کا نام ہے۔ جب اپنوں کا لہجہ بدلتا ہے تو پردیس میں بیٹھے انسان پر کیا گزرتی ہے، یہ صرف وہی جانتا ہے۔ 💔 صبر کا دامن ہاتھ سے چھوٹنے نہیں دیتے، بس خاموشی سے سب سہہ جاتے ہیں۔🤐#sad